Apr 20, 2017 06:23 pm
views : 773
Location : Supreme Court Of Pakistan
Islamabad- State Minister for Information Maryam Aurangzeb Media Talk
اسلام آباد ،آج سچ کی فتح ہوئی ہے اور دھمکی دینے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے،مریم اورنگ زیب
پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے
کہ آج کے فیصلے نے وزیراعظم کے اپریل 2016 کے خط کی تائید کی ہے جس میں
انہوں نے تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا کہا تھا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن ایک بار پھر سرخرو ہوئی، جھوٹے الزامات لگانے والی پارٹی عدالت سے شرمندہ ہوکر نکلی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے جھوٹے الزامات کا سامنا تحمل،صبر اور
بردباری سے کیا، وزیراعظم نے ان کی منفی سیاست کا جواب پاکستان کیلئے دن
رات کام کرکے دیا۔