Apr 23, 2017 11:05 pm
views : 628
Location : Local Place
Faisalabad- Hot Weather,Sunglasses Demand Increases
فیصل آباد ،گرمی کی شدت میں اضافہ،سن گلاسز کی مانگ بڑھ گئی
عینک کا استعما ل نہ صرف سورج کی تیز کرنوں سے بچاتا ہے بلکہ دھول مٹی سے
بھی محفوظ رکھتا ہے،اس سلسلے میں شہر کی فٹ پاتھ پر رنگ بر نگے اور خوبصورت
ڈیزائن میں بکنے والے سن گلاسز نے گر می کے آتے ہی شہریوں کو اپنی طرف
کھینچنا شرو ع کر دیاہے۔font face="jameel-noori-nastaleeq" size="3">
شہریوں نے شکوہ کیا ہے حکومتی پالیسیوں کے سبب فٹ پاتھ پر بکنے والے چشمے
جیسی سستی چیز بھی عوام کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ
ایک شہری محمد عابد کا کہنا تھا
دکاندار شرافت اللہ کا کہنا تھا
فیصل آباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سن گلاسز کی مانگ بھی بڑھ گئی
ہے جبکہ گر می اور دھول مٹی سے بچنے کے لئے شہریوں نے چشموں کا استعمال
شروع کر دیا ہے۔