Apr 24, 2017 04:52 pm
views : 806
Location : Election Commission of Pakistan Office
Islamabad- PTI Leader Fawad Chaudhry Media Talk
اسلام آباد ، پاکستان تحر یک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن
آف پا کستان کے دفتر کے باہر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافوادچوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کیخلاف
سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں چیئرمین نیب قمرالزماں
چودھری کو کام سے روکنے اور نااہل قراردینے کی استدعا کی گئی ہے، چیئرمین
نیب کی ذمہ داری تھی ملک میں احتساب کا نظام نافذ کرے جبکہ اس کے بر عکس
نیب ملک کا کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے۔
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کامزید کہناتھا کہ پاناما کیس کی جے آئی ٹی
میں ایسے افسران کو شامل نہ کیا جائے جن کے نواز شریف یا ان کے سیکریٹری
فواد حسن فواد سے تعلقات ہوں۔