Apr 26, 2017 12:46 pm
views : 769
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 54 Points
کراچی ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان ، 54پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےتیسر ے روزبد ھ کو مارکیٹ میں
تیزی کا رحجان دیکھا جارہاہے، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 54پوائنٹس کے
اضافے کے ساتھ49839پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔ آج صبح سے ہی مارکیٹ
میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر313کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس میں
سے165کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،136کمپنیوں کے بھاؤ میں کمی جب
کہ12کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کہنا ہے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔