Apr 27, 2017 08:29 pm
views : 746
Location : Aabpara Police Station
Islamabad- PTI Fawad Chaudhary,Murad Saeed Media Talk
اسلام آباد،پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر وزیر اطلاعات کے خلاف درخواست آبپارہ تھانے میں جمع
پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے
رہنماؤں کو پریس کانفرنس کی اجاز ت نہ دینے پر تحریک انصاف نے وزیرمملکت
برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور پی آئی او کے خلاف تھانہ آبپارہ
میں مقدمے کے اندارج کیلئے درخواست دے دی ہے۔
پی ٹی آئی کی طرف سے موقف اپنایا گیا کہ جب حکومتی ارکان پی آئی ڈی میں
پریس کانفرنس کرسکتے ہیں تو پھر ہم کیوں نہیں کرسکتے اور مریم اورنگزیب کے
حکم پر ہمیں پریس کانفرنس کرنے سے روکا گیاہے۔