Apr 30, 2017 03:59 pm
views : 725
Location : Press Club
Peshawar- Mishal Khan Condolence Seminar
پشاور، مشعل خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
تقریب جس میں سماجی کارکن اور قائد اعطم یونیورسٹی کی پروفیسر فرزانہ باری
ڈاکٹر لعل خان ڈاکٹر سید عالم اور دیگر نے شرکت کر کے مشعل کی زندگی اور
سوچ پر روشنی ڈالی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشعل پر حملہ پروگریسو سوچ پر
حملہ ہے، مشعل خان کےقتل کے پیچھے صرف طلبہ نہیں انتظامیہ بھی ملوث ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے سماجی رہنما
فرزانہ باری نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد سزا دی جائے
جبکہ مشعل کے قتل سے متعلق تمام معاملات کو منظر عام پر لایا جائے۔
پشاور پریس کلب میں مشعل کی یاد میں مشعل خان ریولو شنری فرنٹ کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔