Apr 30, 2017 07:54 pm
views : 754
Location : Local Place
Peshawar- Olsi Tehreek Jirga
پشاور،پختونخوا اولسی تحریک کی جانب سے خیبرپختونخوا اور فاٹا کے عوامی مسائل کے حوالے سے جرگے کا انعقاد
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">پختونخوا اولسی تحریک کی جانب سے خیبرپختونخوا اور فاٹا کے عوامی مسائل کے
بارے میں نمائندہ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے
کے لئے 128 سوالات پر مشتمل سوالنامہ تقسیم کیا گیا۔
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے پختونخوا اولسی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ
صوبے اور فاٹا میں عوام کو امن، روزگار تعلیم اور معاشی مسائل کا سامنا ہے
جس کی نشاندہی کرنے کے لئے یہاں پر جمع ہوئے ہیں۔
نمائندہ جرگہ میں عوامی رائے کو اکٹھا کرکے ملک کی لیڈر شپ کو آگاہ کیا جائے گا۔
جرگے شریک خاتون کا ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
جرگے کا مقصد پختونوں کے حقوق کےحوالے سے آگاہی فرا ہم کرنا تھا ،جرگے
میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ سروے کے ذریعے پختونوں کی رائے لی جائے گی کہ وہ
کیا چاہتے ہیں۔