May 05, 2017 05:07 pm
views : 751
Location : Different Areas
Peshawar- Security Arrangements on Jummah Prayer
پشاور،نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پشاورمیں نماز جمعہ کے موقع پرشہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے
سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے شہر کی تمام مساجد کے باہر پولیس
کی نفری کو تعینات کیا گیاہے جبکہ مسجد میں نمازیوں کی جامع تلاشی لی جارہی
ہے۔
اس موقع پر شہر کے تمام داخلی اور خارجی پوائنٹس پر پولیس کی بھاری نفری
تعینات کی گئی ہے جبکہ تمام گاڑیوں کی چیکنگ کے بعد شہر میں داخلے کی اجازت
دی جارہی ہے۔