May 09, 2017 06:22 pm
views : 624
Location : Prime Minister House
Islamabad- Minister for Information & Culture of KSA calls on the PM Nawaz Sharif
اسلام آباد، وزیر اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے اطلاعات و ثقافت کے وزیرکی ملاقات
وزیر
اعظم محمد نواز شریف سے سعودی عرب کے اطلاعات و ثقافت کے وزیر ڈاکٹر عواد
بن صالح العواد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ سعودی وزیر نے وزیر اعظم کو
بتایا کہ سعودی عرب ریاض میں امریکہ۔عرب اور اسلامک سمٹ کی میزبانی کر رہا
ہے۔ انہوں نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو خادم حرمین الشریفین کی جانب سے
سمٹ میں شرکت کی دعوت دی۔وزیر اعظم محمد نوازشریف نے خادم حرمین الشریفین
کی جانب سے دی گئی شرکت کی دعوت قبول کرلی۔