May 12, 2017 02:02 pm
views : 600
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 298 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان ،298پوائنٹس کااضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےپانچویں روز جمعےکومارکیٹ
میں تیزی کا رحجان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 298پوائنٹس
کی کمی کے ساتھ51724پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے، آج صبح سے ہی مارکیٹ
میں مندی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 338کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس
میں سے198کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،131کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں
کمی جبکہ9کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔