May 12, 2017 02:57 pm
views : 579
Location : Gulistan-e-Jauhar
Karachi- Sindh Rangers Targeted Action, Weapons Recovered
کراچی ، پا کستان سند ھ رینجرز کی کارروائی ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
پا کستان رینجرز (سندھ) کو مصدقہ اطلاعات ملیں کہ گلستان جوہر کے علاقے میں
ایم کیو ایم (لندن ) کے کچھ شر پسند عناصر نے دہشت کی نیت سے اسلحہ ایک
دکان میں چھپا رکھا ہے ۔پا کستان رینجرز (سندھ) نے فوری کارروائی کرتے ہوئے
دکان پر چھپا پہ مار کر سلحہ اور ایمو نیشن برآمد کر لیا۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق دکان میں چھپایا گیا اسلحہ میں تین عد د ایس
ایم جی بمعہ چار عد د میگزین ، ایک عد د رپیڑ ، ایک عد د 12بور اور مختلف
اقسام کے 2610راؤنڈ ز شامل ہیں ۔