May 16, 2017 05:36 pm
views : 709
Location : Peshawar University
Peshawar- Skill Development Programme in University
پشاور،پشاور یونیورسٹی اسکل ڈیویلیپمنٹ پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں خیبر پختونخواہ کے نو اضلاع، بلوچستان کے پانچ اور ایک ایک سندہ اور پنجاب سے ٹرینیوں کو تین ماہ کی تربیت دی گئی
پشاور یونیورسٹی پیوٹا ہال میں یو این ڈی پی کے زیر ایتمام راہ اسکل
ڈیویلیپمنٹ پروگرام فسٹ بیج کا اہتمام کیا گیا جس میں 755 افغانی اور
پاکستانی افراد کو ٹریننگ دی گئی جس کا مقصد ان کو ہنر مند بنانا ہے تاکہ
وہ اپنے خاندان کے لیے رزق حلال کما سکیں ۔
خیبرپختونخواہ کے نو اضلاع، بلوچستان کے پانچ اور سندہ اور پنجاب کے ایک
ایک ضلع سے ٹرینیوں کو تین ماہ کی تربیت دی گئی ہے۔
افغان چیف کمشنر ڈاکٹر عمران زیب نے تربیت حاصل کرنے والوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے ۔