May 17, 2017 06:38 pm
views : 686
Location : Different Areas
Peshawar- Village / Neighborhood Council Election
پشاور، خیبرپختونخواہ میں ویلیج اور نیبر ہوڈ کونسلوں کی خالی نشتوں پر پولنگ کاعمل شروع
پشاور میں ویلیج اور نیبر ہوڈ کونسلوں کی خالی نشتوں پر پولنگ کاعمل شروع
ہوگیا۔پولنگ کےعمل کےلیے کل ایک سو بتیس پولنگ اسٹیشن اورتین سو باسٹھ
پولنگ بوتھ قائم کیے گئےہیں۔
اضلاع میں پشاور،نوشہرہ،مردان،کرک،ہنگو،بنوں،لکی مروت،ڈی آئی خان شامل
ہیں۔آیبٹ آباد،بٹگرام،سوات،بونیر،شانگلہ اور اپردیرمیں بھی ضمنی بلدیاتی
انتخابات ہو رہے ہیں۔پولنگ کاعمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہوا جو شام پانچ
بجےتک جا ری رہےگا۔انتخابات میں ایک لاکھ باون ہزار سے زائد لوگ حق رائےدہی
استعمال کرئے گئے۔
انتخابات کے دوران سکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔