Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 18, 2017 01:53 pm views : 603

Location : KMC Sports Complex

Karachi- Pro Wrestling Championship
  • Urdu

کراچی،کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں پرو ریسلنگ کے مقابلے جاری

کراچی میں پی ڈبلیو ای کے مقابلے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں ہوئے جس میں غیر ملکی پہلوانوں کی زور آزمائی کے بعد پاکستان کے واحد پروفیشنل ریسلر بادشاہ پہلوان خان کی کارلیٹو کیخلاف جیت کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔
ملکی تاریخ میں پروفیشنل ریسلنگ کا پہلا ایونٹ ،25غیر ملکی ریسلرز اور ریفریز کی کراچی آمد ہوئی۔میئر کراچی وسیم اختر نے تمام ریسلرز کا استقبال کیا اور رنگ میں ایکشن سے قبل آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا ۔
فائٹ سے قبل ریسلرز اپنے اپنے سگنچر اسٹائل میں ارینا میں آئے۔ پہلی فائٹ میں الجزائر کے یاسین عثمانی نے اٹلی کے فیبیو فیراری کو چت کردیا ، جبکہ اگلی فائٹ میں ایڈم فیلکس نے کامیابی حاصل کی۔
برطانوی ریسلر ٹائنی آئرن نے ایکساتھ2،2 پہلوانوں کو پچھاڑا، جبکہ خواتین کا معرکہ اینجلز بومبیٹا نے اپنے نام کیا۔
اپنے پسندیدہ ریسلرز کو ایکشن میں دیکھ کرننھے منے فینز خود بھی ریسلرز کے انداز اپنانے لگے۔مداحوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پرو ریسلنگ کا انعقاد خوش آئند ہے۔
ایونٹ کی حتمی فائٹ میں پاکستان کے بادشاہ پہلوان نے پیورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والے حریف کارلیٹو کو زیر کرلیا۔ کارلیٹو نے گڑبڑ کی تو مہمان ریفری ویڈ بریٹھ کے ہاتھوں بھی منہ کی کھانی پڑی۔
کراچی میں پرو ریسلنگ کے کامیاب انعقاد کے بعد اب ان پہلوانوں کا اگلا پڑاو لاہور میں ہوگا، جہاں وہ کل اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے پھر اسلام آباد میں ایکشن ہوگا۔

Recent News

Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent 1:04
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent
Mar 19, 2026 02:00 pm
COAS Emphasizes Unity and National Harmony 1:12
COAS Emphasizes Unity and National Harmony
Mar 19, 2026 01:00 pm
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
1:05
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
Mar 19, 2026 12:00 pm
Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved