لاہور،وزیر اعلیٰ پنجاب کا کڈنی اینڈ لیور سینٹر کا دورہ
وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کڈنی اینڈ لیورسینٹر کا دورہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یورپ اور امریکا سے صحت کے ماہرین کی تلاش کررہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہاکہ گردوں کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو بہترین سہولتیں فراہم ہوں گیاس سلسلے میں پنجاب بھر میں ہیپاٹائٹس سینٹر قائم کیے جائیں گے،جنوبی پنجاب کی 27تحصیلوں میں اگلے سال صاف پانی کی فراہمی آغاز ہوجائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ عمران خان کو دو نوٹس بھجوائے ہیں جن کا انہوں نے جواب نہیں دیا