May 23, 2017 02:50 pm
views : 704
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets Rotary Club Delegation
کراچی ،گورنر سندھ محمد زبیر سے روٹری کلب کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وفد کی ملاقات
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیر سے روٹری کلب کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز
کے وفد نے ملاقات کی ۔روٹری کلب کراچی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے وفد نے گو
رنر سندھ محمد زبیر سے ملاقات گورنرہاؤس میں کی۔وفد کی قیادت شہزاد صابر کر
ر ہے تھے۔
اس موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاصوبہ میں بنیادی سہولیات کے ڈھانچہ
کی فراہمی میں روٹری کلب کی خدمات قابل تحسین ہیں۔خصوصاً صحت کے شعبہ میں
روٹری کلب نمایاں کام کر رہا ہے۔
گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا صوبہ سے پولیو کے خاتمہ میں روٹری کلب کی
کاوشیں سر ہے جانے کے لائق ہیں۔روٹری کلب،عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کے
تعاون سے سندھ پولیو سے پاک صوبہ بننے کے قریب ہے۔