May 24, 2017 12:26 pm
views : 751
Location : President House
Islamabad- President meets Chairman Federal Public Service Commission
اسلام آباد: صدرمملکت سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین کی ملاقات
صدر مملکت ممنون حسین سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نو ید اکرم
چیمہ نے ملاقات کی ۔چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نو ید اکرم چیمہ نےصدر
مملکت ممنون حسین سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی ۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے صدر مملکت کو ادارے کی سالانہ رپورٹ
پیش کی ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ سول سروس میں
اصلاحات کیلئے چیئرمین کی سفارشات انتہائی اہم ہیں ۔