May 26, 2017 06:28 pm
views : 679
Location : PM Secretariat
Islamabad- PM Nawaz Sharif chairs Cabinet Special Session
اسلام آباد ، وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی بجٹ اجلاس ہوا جس
میں آئندہ مالی سال کے لیے تیار کئے گئے قومی بجٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کابینہ نے ای سی سی کے 30 مارچ 2017 کے فیصلوں کی توثیق جب کہ شنگھائی
تعاون تنظیم میں پاکستان کی مکمل شمولیت کےاشتراکی مسودے اور وزارت پانی
وبجلی کے پی پی آئی بی ایکٹ 2010 میں ترمیمی بل کی بھی منظوری دے دی۔ اجلاس
میں بجٹ کی بھی حتمی منظوری دی گئی ہے۔ جس کے بعد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق
ڈار قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔