چنیوٹ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا اچانک دورہ
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کا اچانک
دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولتوں سے متعلق معلوم کیا145 وزیراعلیٰ نے
مریضوں کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کا اچانک
دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولتوں سے متعلق معلوم کیا۔ وزیراعلیٰ نے
مریضوں کی شکایات کے فوری ازالے کا حکم دیا۔ شہباز شریف نے کارڈیک کیئر
یونٹ پوری طرح فنکشنل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا۔ وزیراعلیٰ نے فیصل آباد
چنیوٹ روڈ کو مزید علاقوں تک توسیع دینے کا اعلان بھی کیا۔