May 29, 2017 06:31 pm
views : 725
Location : CM Secretariat
Islamabad Rehman Malik Meeting with CM Sindh
کراچی، سابق وزیر داخلہ سینیٹررحمان ملک نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال اور وفاق کی جانب سے صوبہ سندھ کے ساتھ امتیازی سلوک زیر بحث آیا۔ دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وفاق سندھ کو ان کے حقوق نہیں دے رہا ہے، وفاقی حکومت اب تک سولر ونڈ توانائی کے ٹیرف پر فیصلہ نہیں کر پا رہی ہے جس سے صوبہ سندھ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حوصلہ شکنی ہو رہی ہے، صوبہ سندھ کیساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے، سارے صوبوں کو پنجاب کی نظر سے دیکھا جائے۔