May 30, 2017 12:40 pm
views : 688
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index rises by 185 Points
کراچی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان ،185پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےدوسرے روز منگل کو مارکیٹ میں
مندی کا رحجان دیکھا جارہا ہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس185پوائنٹس کی
کمی کے ساتھ51953پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج صبح سے ہی مارکیٹ میں
تیزی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر322کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جس میں
سے 103کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ ،210کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں
کمی جبکہ 9کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔