May 31, 2017 02:08 pm
views : 726
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Nawaz Sharif meets COAS General Qamar Javed Bajwa
اسلام آباد، وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات
وزیر اعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر
جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےوزیر اعظم
نواز شریف سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں کی ۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید
باجوہ نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن رد الفساد پر وزیراعظم کو بریفنگ
دی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم نے امن و سلامتی کے قیام کے لئے مسلح افواج کی کوششوں اور قربانیوں کی تعریف بھی کی ۔