اسلام آباد،محکمہ تعلیم مزید ایک ہزار ہیڈ ما سٹرز اور ہیڈ مسٹریس بھر تی کر ے گا،جا م مہتا ب حسین ڈہر
صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی سندھ جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ جب تک اساتذہ و ہیڈ ماسٹر اور ہیڈ مسٹریس اسکو لو ں کو اپنا گھر نہیں سمجھیں گے اس وقت تک اسکولو ں کی بہتری ممکن نہیں ہے اور ہم سب کو ملکر صوبہ سندھ کو تعلیم کے میدا ن میں صف اول میں لا کر کھڑا کر نا ہے۔
span style="color: rgb(0, 0, 0); font-size: 18px; font-style: normal; font-variant-ligatures: normal; font-variant-caps: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; text-decoration-style: initial; text-decoration-color: initial; display: inline !important; float: none;">آر ٹس کو نسل کرا چی میں کرا چی اور حیدرآباد ڈو یڑن کے آئی بی اے ٹیسٹ میں کا میا ب ہو نے والے ہیڈ ما سٹر ز اور ہیڈ مسٹریس میں تقرر نا مے تقسیم کر نے کی تقریب سے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کرتے ہو ئے صوبا ئی وزیر تعلیم نے کہا کہ نئے تقرر پا نے والے ایچ ایمز پر بھا ر ی ذمہ دا ر ی عا ئد ہو تی ہے اور امید ہے کہ وہ اپنی ذمہ دا ر یا ں پو ر ی کر تے ہو ئے اسکو لو ں میں بہتری لیکر آئیں گے جبکہ جلد ہی مزید ایک ہزار ہیڈ ما سٹرز اور ہیڈ مسٹریس بھر تی کئے جا ئیں گے۔
span style="color: rgb(0, 0, 0); font-size: 18px; font-style: normal; font-variant-ligatures: normal; font-variant-caps: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; text-decoration-style: initial; text-decoration-color: initial; display: inline !important; float: none;">صوبا ئی وزیر تعلیم نے کہا کہ اسا تذہ کی حا ضری کو یقینی بنانے کے لئے پو ر ے سندھ میں 542ما نیٹرنگ اسسٹنٹ کا م کر رہے ہیں اور وہ مہینے میں کم از کم اپنے متعلقہ اسکول کو دو مر تبہ دو ر ہ کر تے ہیں،جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ اگر ہم ایما ندار ی سے کا م کریں تو نہ صر ف ہمیں ذہنی سکون حا صل ہو گا بلکہ آخرت میں اس کا اجر ملے گا۔انہو ں نے کہا کہ اسکولوں میں بچوں کی تعدا د کو بڑ ھا نے کے لئے ایچ ایمز کا کردا ر نہا یت اہم ہے اور انہیں ہر صو ر ت میں اسکول کا معیا ر بہتر کر نے کی ضرورت ہے۔
span style="color: rgb(0, 0, 0); font-size: 18px; font-style: normal; font-variant-ligatures: normal; font-variant-caps: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; text-decoration-style: initial; text-decoration-color: initial; display: inline !important; float: none;">صوبائی وزیر تعلیم نے نئے تقرر پا نے والے ایچ ایمز کو یقین دلا یا کہ محکمہ تعلیم ان کے مسائل کے حل کے لئے ان سے بھر پو ر تعا ون کر ے گا تا ہم مثبت نتا ئج نہ دینے والوں کے خلا ف سخت تا دیبی کا روائی کی جا ئے گی۔اس مو قع پر کا میا ب اسکولو ں کے ہیڈ ما سٹرز اور مسٹریس نے اپنے تجر با ت بیا ن کئے کہ انہو ں نے کیسے اپنے متعلقہ اسکو ل کو بہتر کیا۔اس مو قع پر سیکر یٹری تعلیم اسکول عبدالعزیزعقیلی اور ریفا ر مز سپو ر ٹ یو نٹ پرو گرا م مینجر فیصل عقیلی نے بھی خطا ب کیا۔
span style="color: rgb(0, 0, 0); font-size: 18px; font-style: normal; font-variant-ligatures: normal; font-variant-caps: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; text-decoration-style: initial; text-decoration-color: initial; display: inline !important; float: none;">وا ضح رہے کہ سند ھ بھرسے 1039ہیڈ ماسٹرز اور ہید مسٹریس کو تقرر نا مے جا ر ی کئے گئے ہیں جن میں سے آج کی تقریب میں کرا چی سے 104اور حیدرآباد سے 303ایچ ایمز کو تقرر نا مے دیئے گئے،1039ایچ ایمز میں سے 207خواتین ہیں۔