Jun 02, 2017 01:07 pm
views : 610
Location : Diiferent Areas
Peshawar- Jummah Security Arrangements
پشاور،رمضان المبارک کے پہلے جمعے کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پشاور میں رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔
شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے کی پشاور کے داخلی اور خارجی راستوں
پر چیک پوائنٹس قائم کی گئی ہیں جبکہ شہر میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کی
سخت چیکنگ کی جارہی ہے۔
نماز جمعہ کےموقع پر پشاور کی مساجد پر بھی پولیس کی زیادہ نفری تعینات کی
گئی ہے جبکہ مسجد میں داخل ہونے والے ہر فرد کی تلاشی لی جائیگی۔