Jun 10, 2017 02:33 pm
views : 731
Location : Chamkani Police Station
Peshawar- DSP Khalid Press Conference
پشاور،پولیس کی کارروائی،پانچ ڈکیت گرفتار
پشاور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں مبینہ طور پر ملوث گروہ کا گرفتار کرلیا ہے۔
ڈی ایس پی خالد نے چمکنی پولیس اسٹیشن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ
پشاور چمکنی پولیس نے کارروائیکے دوران پانچ مبینہ ڈکیت گرفتارکئے
ہیں،ملزمان کو تھانہ چمکنی کی حدود وحید آباد سے گرفتار کیا گیا،مبینہ
ملزمان میں شہزاد ،ایوب خان، فرمان،خلیل اور بلال شامل ہیں۔
ڈی ایس پی نے بتایا کہ ملزمان چمکنی کےعلاقے میں ایک گھرمیں ڈکیتی کرنے میں
ملاث تھے،ملزمان کے قبضے سے نقد رقم اور چوری کے موبائل برآمد ہوئےہیں۔