Aug 19, 2017 10:08 pm
views : 525
Location : Governor House
Quetta- PM Shahid Khaqan Abbasi meets Governor and CM Balochistan
کوئٹہ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی گورنر بلوچستان سے ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گونربلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گورنربلوچستان اور وزیراعلی بلوچستان سے
گورنر ہاؤس میں ملاقات کی،ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی
منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واضح رہے کہ یہ وزیر اعظم کا بلوچستان کا پہلا دورہ ہے،وزیراعظم شاہدخاقان
عباسی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے اس موقع پر وزیرداخلہ احسن اقبال,قادر
بلوچ,میرحاصل بزنجو اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ وزیراعظم کے
ہمراہ موجودتھے،کوئٹہ پہنچنے پروزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری
،میرسرفراز بگٹی سمیت وزرا و ارکان نے وزیراعظم کا اسقبال کیا ۔