Aug 28, 2017 05:43 pm
views : 673
Location : Prime Minister House
Islambad- PM Shahid Khaqan Abbasi meets Rector and President of International Islamic University
اسلام آباد، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر اور صدر کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بین الاقوامی اسلامی
یونیورسٹی کے ریکٹر اور صدر نے ملاقات کی۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی
کے ریکٹر اور صدر نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات وزیراعظم ہاؤس
میں کی ۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو جامعہ کی کامیابیوں اور تحقیقی کام سے آگاہ کیاگیا۔
اس موقع پر وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہانوجوان نسل کی کردار سازی میں ماہرین تعلیم کا کردار اہم ہے۔