Aug 31, 2017 06:45 pm
views : 710
Location : Different Areas
Karachi- Sewerage Issues After Rain
کراچی ، تیز بارشوں کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شہرکراچی میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش سے نشیبی علاقے
زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔تفصیلات کے مطا بق کراچی میں
موسلہ دھار بارشوں کے بعد شہر کی مختلف شاہراہیں زیر آب آگئیں جس سے ٹریفک
کا نظام درہم برہم ہوگیا۔سڑکوں پر جمع پانی ندی نالوں کا منظر پیش کررہے
ہیں جس سے شہریوں کومشکلات کا سامنا ہے۔