کراچی، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا آغاز
ملک بھر میں عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
نماز عید کی ادائیگی کے بعدفرزندان توحید سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے
اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
انفرادی طور پر جانوروں کی قربانی کے علاوہ مختلف مدارس و مساجد کی جانب سے
اجتماعی قربانیوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس کے تحت قربانیاں کی جا رہی
ہیں۔
اس موقع پر بچے، بوڑھے اور جوان جانور اور قصاب کے مابین جاری اس کشمکش سے
خوب لطف اندوز ہوتے رہے لیکن بالآخر قصاب نے اپنی ٹیم کی مدد سے سرکش
جانورکو زیر کر ہی لیا۔
اس موقع پر ایک شہری کا کہنا تھا