Sep 06, 2017 05:19 pm
views : 519
Location : Sindh Rangers Headquarter
Karachi- Sindh Rangers Organizes Defence Day Ceremony
کراچی ، یو م دفاع کے موقع پر رینجرز کوارٹر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد
کراچی میں یو م دفاع کے موقع پر رینجرز کوارٹر میں ایک پروقار تقریب منعقدہوئی ۔
ترجمان پاکستان رینجرز (سندھ) کے مطابق تقریب کے موقع پر ڈی جی رینجرز
(سندھ) میجر جنرل محمد سعید نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور
ملکی سلامتی اور شہد اء کے درجات بلندی کے لئے دعا کی ۔
تقریب میں رینجرزافسران ، انسپکٹر صاحبان اورجوانوں نے بھی شر کت کی ۔