Sep 06, 2017 05:57 pm
views : 736
Location : Different Places
Lahore- Monsoon Season, Heavy Rain in City
لاہور، شہر میں تیز ہوائیں اور بارش، موسم حسین ہوگیا
لاہور میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا۔
لاہور میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ تیز
بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ آسمان سے بادل برسے تو جل تھل ایک ہوگیا۔
موسلا دھار بارش نے گرمی کو دھوڈالا۔
موسلا دھار بارش کے باعث کوپر روڈ، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، وارث روڈ میں پانی
جمع ہوگیا۔ بارش کے باعث بجلی کے 80 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ محکمہ
موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی
پیشگوئی کی ہے۔