اسلام آباد،وزیر اعظم کی بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سہیل محمود نے ملاقات کی۔
بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر نے شاہد خاقان عباسی سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سہیل محمود نے اپنی ذمہ داری کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کیا۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم نے امریکہ میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری سے بھی ملاقات کی۔