اسلام آماد،موسم بہار کے ساتھ بارش کی آمد نے شہریوں کی خوشیوں کو دوبالہ کر دیا
اسلام آباد میں ہونے والی موسلا دھار بارش سے موسم بہار کی مسرت کے ساتھ
ساتھ شہریوں کی خوشیوں میں اضافہ ہو گیا ہے ،جبکہ اسلام آباد کی بعض سڑکوں
پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔
بارش کا مزا لینے کیلئے کچھ شہریوں نے چھتریا ں اٹھا ئے بارش کا مزا لیا تو دفاتر جانے والے افرادکیلئے مشکلات بھی پیش آرہی ہیں