Mar 09, 2018 09:17 pm
views : 561
Location : PIB Colony, Dr Farooq Sattar Residence
Karachi- Governor Sindh Muhammad Zubair Media Talk
کراچی ، گورنر سندھ محمد زبیر کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو
مسلم لیگ (ن) کے وفد نے چیئرمین سینیٹ کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کے دونوں دھڑوں سے ملاقاتیں کیں اور حمایت کرنے کی درخواست کی۔
وفد میں گورنر سندھ محمد زبیر، سینیٹر مشاہداللہ اور سلیم ضیا پر مشتمل
تھا، وفد نے پہلے ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی گروپ کے سربراہ فاروق
ستار سے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بعدازاں گورنر سندھ محمد زبیر نے ایم کیو ایم پا کستان کے سربراہ ڈاکٹر
فاروق ستار کے ہمراہ میڈ یا کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی
حکومت نے جو وعدے کیے ہیں ان پر یقین دہانی کرائی ہے، فاروق ستار نے سندھ
کے عوام کی مشکلات کی بات کی۔