پشاور، بہار کی آمد آمد ، نجی پاک ترک اسکول میں سجا رنگوں سے بھرا سپرنگ فیسٹیول
بہار کی آمد آمد ، پشاور کے نجی پاک ترک اسکول میں سجا رنگوں سے بھرا سپرنگ
فیسٹیول جس میں بچوں کے لئے اونٹ کی سواری ،جمپنگ کاسل ، مختلف کھانے پینے
اور کھلونوں کے اسٹالز لگائے گئے۔
بچوں کو تفریح کے مواقع فراہم کرنے کے لئے پشاور کے نجی پاک ترک ا سکول میں
سجا رنگ برنگاا سپرنگ فیسٹیول۔ جو بچوں سمیت والدین کی بھی توجہ کا مرکز
بنا رہا ۔ کہیں بچوں نے اونٹ پر سواری کی تو کہیں مختلف کارٹونز کے روپ
دھار کر شائقین کو معزوز کیا۔ یہی نہیں بلکہ چٹ پٹے کھانے بھی شائقین کے
منہ میں پانی لے آئے۔
خوبصورت لباس پہنے بچے نہ صرف اس فیسٹول سے بھر پور طریقے سے لطف اندوز
ہوئے بلکہ مختلف گانوں پر پرفام کیا اور خاکے بھی پیش کئے۔اس غیر نصابی
سرگرمی میں بچوں کی خوشی دیدنی تھی۔
اساتذہ کا کہنا تھا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ ایسی غیر نصابی سرگرمیاں بچوں کی زہنی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔
اس موقع پر ہاک تر ک اسکول کے ایڈمن وکیل خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
ا سپرنگ فیسٹیول میں شریک خاتون ملیحہ جمال نے کہا
کوثرپروین نے فیسٹول کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا