Mar 12, 2018 08:53 pm
views : 606
Location : Fauji Foundation Hospital, Peshawar Cantt
Peshawar- Three Day Anti Polio Campaign Begins
پشاور ، خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز کردیا گیا۔
محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے بچوں
کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے،تین روزہ مہم کے دوران 44لاکھ37 ہزار
بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔
مہم کے دوران افغان مہاجرین اور آئی ڈی پیز کے کیمپوں میں بھی پولیوقطرے
پلائے جائیں گے،انسداد پولیو مہم کیلئے 16ہزار ٹیمیں تشکیل دے دئی گئی
ہیں،مہم کے دوران26ہزار سے زائد پولیس اور دیگر سیکیورٹی ایجنسیوں کے
اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔
اس موقع پر دپٹی کمشنر اسلام زیب نے فوجی فاؤ نڈیشن ہسپتال پشاور کینٹ میں ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا