پشاور ، زرعی تحقیقی ادارہ لیبر ورکرز ترناب فارم کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ
پشاور پریس کلب کے سامنے زرعی تحقیقی ادارہ لیبر ورکرز ترناب فارم کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ گزشتہ آٹھ ماہ سے زرعی تحقیقی ادار ہ میں ان کے
تنخواہیں بند ہے جو کہ سراسر زیادتی ہے اور ان کی تنخواہوں کو فوری طور پر
جاری کیا جائے جبکہ حکومت نے ہماری تنخواہ پانچ سو روپے فی دن مقرر کی ہے
لیکن ہمیں تین سو روپے دی جارہی تھی اور ان کے ٹوٹل 80 ملازمین ہیں لیکن
ہمارے افسران 280 ملازمین کی تنخواہیں لے کر ہڑپ کر جاتے ہیں۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں مستقل بھی کیا جائے اور اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم جی ٹی روڈ کو تین دن کے لیے بند کر دینگے۔
اس موقع پر ترناب فارم کے ملازم عرفان خان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
جمال شاہ نے میڈ یا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ