پشاور، گل بہار کے علاقے مہک گارڈن کے رہائشیوں کا صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج
پشاور گل بہار کے علاقے مہک گارڈن کے رہائشیوں نے اپنے علاقوں میں صوبائی حکومت کے خلاف احتجاجی بینرز لگا کر احتجاج کیا ۔
علاقہ مکین کا کہنا تھا کہ ان کے بنیادی مسائل حل نہ ہوئے تو وہ آنے والے
جنرل الیکشن سے مکمل بئیکاٹ کرینگے اور اسلام اباد میں احتجاجی دھرنا بھی
دینگے ۔
مہک گارڈن کے مکینوں نے اپنے گلیوں میں بینرز اویزاں کر د یئے ہیں جس پر
لکھا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ان کے مسائل حل نہیں ہوئے ،ان کے علاقوں
میں گیس کا مسلہ ہے ،گیس نہ ہونے کی ونہ سے ان کو ایل پی جی گیس استعمال
کرنی پڑتی ہے جو کہ مہنگی بھی ہے اور سلنڈر خطرناک بھی ہے جو کے کسی بھی بم
کی طرح پھٹ سکتا ہے ۔
رہائیشوں کا کہنا تھا کہ ان کے علاقے میں صفائی کا نظام بھی صحیح نہیں ہے
اور نالیوں کے اوپر کور نہ ہونے کی وجہ سے ان کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ
رہا ہے، جو بھی ان کے مسائل حل کریگا وہ ان کو ووٹ دینگے۔
اس موقع پر مہک گارڈن میں رہائش پذیر اصغرعلی نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
محمد نوید نے علاقے کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ