پشاور ،شہر میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار
پشاور اور گردونواح میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔شہر میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بار ش کی وجہ سے گرمی کی شد ت ختم اور موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا ہے جبکہ شہر یوں نے بھی گرم کپڑ ے دوبارہ نکال لئے ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت چودہ ریکارڈ کیا گیا
جبکہ زیادہ سے زیادہ چوبیس ریکارڈ کیا گیا ہے ۔پشاور سمیت دیگر بالائی
اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
اس موقع پر موسم سے لطف اندوز ہونے والے شہری یاسین خان نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ