Mar 14, 2018 07:55 pm
views : 473
Location : President House
Islamabad- Oath Taking Ceremony of Federal Ministers
اسلام آباد ، ایوان صدر میں وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب
اسلام آباد ایوان صدر میں وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب کاانعقاد کیا گیا ۔
ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے ایوان صدر میں
سینیٹرحافظ عبدالکریم اور سینیٹر کامران مائیکل سے بطوروفاقی وزیر حلف لے
لیا۔
اس موقع پر صدر مملکت نے وفاقی وزرا کو مبارک باد دی اور توقع کا اظہار کیا
کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔ تقریب میں وفاقی وزیر
برائے سیفران لیفٹینٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ ، وفاقی وزیر برائے
مذہبی امور سردار محمد یوسف ، اراکین پارلیمنٹ اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت
کی۔