Mar 15, 2018 05:54 pm
views : 620
Location : President House
Islamabad- President Mamnoon Hussain meets Air Chief Marshal Sohail Aman
اسلام آباد ، صدر مملکت سے پاک فضائیہ کے سبکدوش ہونے والے ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات
صدر مملکت ممنون حسین سے پاک فضائیہ کے سبکدوش ہونے وا لے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔font face="jameel-noori-nastaleeq" size="3">
ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے پاک فضائیہ کے سربراہ کی حیثیت سے
ان کی خدمات کو سراہا اور ان کہا کہ ان کی قیادت میں پا ک فضائیہ نے اہم
کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس سلسلے میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
صدر مملکت نے ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ایئر چیف مارشل سہیل امان نے صدر مملکت کا شکریہ ادا کیا۔