پشاور، تنظیم اسلامی کا شام پر بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پشاور میں تنظیم اسلامی کی جانب سے شام پر بمباری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
پشاور پریس کے سامنے تنطیم اسلامی کے ورکرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
مطاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینزر اٹھا رکھے تھے جن پر شام پر
بمباری کے خلاف نعرے درج تھے۔
مظاہرین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی سطح پر شام پر ہونے
والی بمباری کے خلاف اواز اٹھائے اور امریکہ کی حکومت سے بھی احتجاج کریں
تاکہ وہ مسلہ میں مثبت کردار ادا کر سکے۔
مظاہرے میں شریک تنظیم اسلامی کے رہنماشمیم خٹک نے شام میں جاری مسلمانوں کے قتل عام پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ