Mar 17, 2018 05:38 pm
views : 516
Location : Qayyum Stadium
Peshawar- Inter Provincial Games 2018
پشاور ،چو تھے انٹر صوبائی گیمز 2018 کا آغاز کل سے ہوگا
چو تھے انٹر صوبائی گیمز پشاور 2018 کا کل سے پشاور میں آغاز ہو رہا ہے۔اولمپیکس کے 26 گیمز میں 2ہزار سے زائد کھلاڑی حصہ لے ہیں۔
قیوم اسپورٹس کمپلکس پشاور صدر میں شروع ہونینیشنل لیول گیمز میں پاکستان
کے چاروں صوبوں ، گلگت، آزاد کشمیر ، اسلام اآباد اور فاٹا سے تعلق رکھنے
والے دو ہزار سے زیادہ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ 26 مختلف کھیلوں کے مقابلے
چار دن تک جاری رہیں گے۔
و تھے انٹر صوبائی گیمز پشاور 2018 کامقصد نا صرف کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا
موقع فراہم کرنا ہے بلکہ دنیا کو پاکستان کا مثبت پیغام بھی دینا
ہے۔صوبائی حکومت کھیلوں کے اس میلے پر چار کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے۔
اس ایونٹ میں شریک کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ انہیں کارکردگی کی بنیاد پر
سلیکٹ کیا گیا ہے جس سے انکی حوصلہ آفزائی ہوئی ہے اور انہیں ٹیلنٹ دکھانے
کا موقع فراہم کیا گیا۔
شہریوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا اور اس طرع کے مزید ایونٹس کے منعقد کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں اتوار سے شروع ہونے والے چار روزہ اسپورٹس ایونٹ
کے لیے کھلاڑیوں نے ریہرسل کیا اور اپنے اآپ کو مقابلوں کے لئے زوروشور سے
تیا رکرنے میں مگن ہیں۔
اس موقع پر سا بق صوبائی وزیر/اولمپکس ایسو سی ایشن صدرسید عا قل شاہ نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
عابد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
ایک خاتو ن نے انٹر صوبائی گیمز کے حوالے سے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ