Mar 17, 2018 12:00 am
views : 445
Location : frontier Force Regimental Centre Abbottabad
Rawalpindi- COAS General Qamar Javed Bajwa visits Frontier Force Regimental Centre Abbottabad.
راولپنڈ ی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹیئر فورس رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل
غیور محمود کو فرنٹیئر فورس ریجمنٹ کے نئے کرنل کمانڈنٹ کے رینک لگائے
گئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف نے نئے
کرنل کمانڈنٹ کو رینک لگائے۔
تقریب میں حاضر اور ریٹائرڈ افسران کی بڑی تعداد شریک ہوئی، آرمی چیف نے پفر کمانڈنگ افسران سے خطاب کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دفاع وطن کے لیے پفرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔