دشت ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف دشت کے زمینداروں کا احتجاج
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف دشت کے زمینداروں نے دشت گرڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ۔
مظاہرین
سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کاکہنا تھا کہ واپڈا کی جانب سے کم زیادہ
وولٹیج کی وجہ سے ہمارے متعدد ٹیوب ویل جل گئے ہیں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے
ہمارے گھروں میں پینے اور دیگر ضروریات پانی تک نہیں ،دیگر اضلاع میں بجلی
کے بل کم اور دشت کے زمینداروں سے زیادہ بل وصول کیا جارہا واپڈا کے ناروا
سلوک کی وجہ ہم فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں ،مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ
وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ۔ چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی
ہمار ے مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کریں ۔
مظاہرین نے دھمکی دی ہے
کہ اگر10 دن تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گیے تو ہم قومی شاہراہ کو بند
کرکے احتجاجی دھرنے کے ساتھ گرڈ اسٹیشن کا بھی گھیراؤ کرینگے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرے میں شریک زمیندار غلام قادر کا کہنا تھا
عبدالباقی کا کہنا تھا
حاجی دوست محمود کا کہنا تھا