پشاور ، خصوصی افراد کے اعزاز میں صوبائی کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تقریب کا انعقاد
پشاور کے نشتر ہال میں خصوصی افراد کے اعزاز میں صوبائی کلچر ڈیپارٹمنٹ کی
جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکا نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ
صوبے میں معذور افراد مختلف مسائل کے شکار ہیں,لیکن صوبائی حکومت نے معذور
افراد کے مسائل حل کرنے کیلئے کوئی خاطر خواہ اقداما ت نہیں اٹھائے۔خصوصی
افراد نے ایک بار پر حکومت سے انہیں مخصوص کوٹے پر ملازمت دینے کا مطالبہ
کیا۔
تقریب کی مہمان خصو صی سینیٹر مہر تاج روغانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں معزورافراد کے مسائل کے حوالے سے پیش کئے جانے
والابل کو جلدپاس کیا جائے گا۔
تقریب میں جہاں فنکاروں نے گانے گائے تو وہی خصوصی افراد نے گیت گا کر شرکاء کو اپنے فن سے خوب محظوظ کیا۔
اس موقع پر پروگرام میں شر یک خاتون نے کہا
سینیٹر مہر تاج روغانی نےذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ