Mar 19, 2018 04:20 pm
views : 529
Location : Different Areas
Peshawar- Weather Pleasant in City
پشاور ،شہر میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار
پشاور اور گردونواح میں گزشتہ روز ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔شہر میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بار ش کی وجہ سے گرمی کی شد ت ختم اور موسم خوشگوار اور سرد ہوگیا ہے جبکہ شہر یوں نے بھی گرم کپڑ ے دوبارہ نکال لئے ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ریکارڈ کیا گیا
جبکہ زیادہ سے زیادہ 27 ریکارڈ کیا گیا ہے ۔پشاور سمیت دیگر بالائی اضلاع
میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔
اس موقع پر موسم سے لطف اندوز ہونے والے شہری جاوید نیازی نے ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ