پشاور،محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر افسران کا صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا
محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر افسران کا صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دے جاری ہے۔
مظٓہرین کا کہنا ہے کہ کیڈر افسران کی اپگریڈیشن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا
جائے،جب تک ہمارا مطالبہ مانا نہیں جاتا دھرنا جاری رہے گا،کیڈر کے 400
افسران کو تاحال اپ گریڈ نہیں کیا گیا جبکہ دوسرے محکموں کے افسران اپ
گریڈ ہوچکے ہیں۔
مینجمنٹ کیڈڑ ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا۔