Mar 20, 2018 06:29 pm
views : 431
Location : Prime Minister House
Islamabad- PM Shahid Khaqan Abbasi meets Air Chief Marshal Mujahid Anwar Khan
اسلام آباد ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات
اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی۔
ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ائیر چیف
مارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاک فضائیہ کے پیشہ
وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔