Mar 21, 2018 09:07 pm
views : 473
Location : Local Place
Bahawalpur- Mock Exercises
بہاولپور،دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق
بہاولپور میں دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ کوتوالی و دیگر سکیورٹی اداروں نے عملی مشق کا مظاہر ہ کیا ۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ترجمان بہاول پور پولیس کے مطا بق پنجاب پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کی
جانب سے چڑیا گھر بہاول پورمیں فرضی مشق کا مظاہرہ کیا گیا۔فرضی مشق میں
تھانہ کوتوالی پولیس،ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے حصہ
لیا۔
اس موقع پر مختلف کالجز،اسکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنا فرضی مشق کا مقصد تھا۔